اسلام آباد:جسٹس قاضی فائز عیسی کو واٹس ایپ میسج کس نے کیا؟ پتہ چل گیا،اطلاعات کے مطابق آج وزیراعظم کی طرف سے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ہونے والی کارروائی میں اس وقت ڈرامائی موڑ آگیا جب ایک واٹس ایپ کا میسج کا تذکرہ کیا گیا
جسٹس قاضی فائز عیسی کو واٹس ایپ میسج کس نے کیا اس حوالے سے غریدہ فاروقی نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ انہیں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے یہ بتایا ہے کہ چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو وٹس ایپ میسیج کیا
چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو وٹس ایپ میسیج کیا کہ انہیں وزیراعظم عمران خان کیطرف سے ترقیاتی فنڈز ملے ہیں۔ ذرائع کیمطابق چوہدری سالک نے ثبوت بھی وٹس ایپ کیے۔
سپریم کورٹ کیس میں آج وزیراعظم عمران خان نے جواب جمع کروایا تھا کہ فنڈز کی خبر غلط تھی۔
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) February 11, 2021
غریدہ فاروقی کہتی ہیں کہ انہیں وزیراعظم عمران خان کیطرف سے ترقیاتی فنڈز ملے ہیں۔ ذرائع کیمطابق چوہدری سالک نے ثبوت بھی وٹس ایپ کیے۔
غریدہ فاروقی مزید کہتی ہیں کہ سپریم کورٹ کیس میں آج وزیراعظم عمران خان نے جواب جمع کروایا تھا کہ فنڈز کی خبر غلط تھی۔








