مزید دیکھیں

مقبول

پنجاب بھر میں دیہی مراکزصحت کے ملازمین کی ہڑتال، او پی ڈی بند

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) پنجاب رورل ہیلتھ ایمپلائیز...

ننکانہ صاحب: بابا گورو نانک یونیورسٹی میں عالمی پائی دن پر سیمینار

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگار احسان اللہ ایاز) بابا...

پاکستانی طالبعلم کا اعزاز، موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

کبیروالا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالب علم موسی...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن کے احتجاج پر حکومتی حکمت عملی تیار

پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا...

مجھے پھر سے صدر بناؤ ، دیکھنا امریکا کا یہ کام کردوں گا، ٹرمپ

مجھے پھر سے منتخب کرواؤ، دیکھنا امریکا کا یہ کام کردوں گا، ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کی ضرورت ہے، انہوں نے امریکی عوام کو ایک بار پھر بائیں بازو کی سیاست سے ڈرایا۔

ریاست پینسلوانیا کے شہر ایری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ جیت کر اگلے چار برس کے لیے پھر اقتدار میں آ رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے ہونے والی معاشی گراوٹ کو ختم کرنے کے لیے انہیں دوسری مدت کیلئے صدر بننا ضروری ہے۔ یہ الیکشن ٹرمپ کی ریکوری اور بائیڈن کے ڈیپریشن کے درمیان ہے۔

صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو جوبائیڈن سے ڈراتے ہوئے کہا کہ وہ لوگوں کی نوکریاں ختم کر دے گا اور ان کی پارٹی سوشلسٹ، کیمونسٹ اور مارکسسٹ کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے۔

دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک منٹ بھی ضائع نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ نے تقریر کے بعد ہلکے پھلکے رقص کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔