مزید دیکھیں

مقبول

کراچی کے تاجروں کی 26 اپریل کو ہڑتال کی حمایت

کراچی کے تاجروں نے 26 اپریل کو ملک گیر...

ملک اب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر چل پڑا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ...

مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مراد...

غیر ملکی سرمایہ کاری کے منافع کی بیرون ملک منتقلی تیز

زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے کے ساتھ غیر...

دھرنے، سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

کینال منصوبے کے خلاف دھرنوں سے سندھ اور پنجاب...

ٹرمپ کے حامیوں  نے الیکشن سینٹر کا گھیراو کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاست ایرزونا کی میری کوپا کاوَنٹی میں الیکشن سینٹر کو بند کردیا گیا،

ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں  نے عمارت کا گھیراو کر لیا،جس کے بعد عمارت کو بند کردیا گیا، عمارت میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،پولیس نے سینٹر میں پوزیشن سنبھال لیں،عمارت میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ،پولیس نے سینٹر میں پوزیشن سنبھال لی

https://twitter.com/BrianaWhitney/status/1324210208948719616

قبل ازیں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مشی گن ری کاؤنٹنگ، پینسلوینیا اورجارجیا میں ووٹوں کی گنتی روکنے کے لیے سپریم کورٹ درخواست دائر کردی ہے.،امریکہ کے صدارتی انتخاب کے نتائج میں تاخیر کا خدشہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم نے تین انتخابی عذر داریاں دائر کردیں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مشی گن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ جارجیا اورپنسلوانیا میں ووٹ کی گنتی روکنے کیلئے مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔

ٹرمپ نے مشی گن میں دوبارہ گنتی کیلئے مقدمہ دائرکردیاہے، پینسلوینیا اورجارجیا میں ڈاک کے ذریعے مزید آنے والے ووٹوں کی گنتی روکنے کی درخواست بھی دائرکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وسکونسن میں بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دی جائے گی، مختلف گروہوں نےانتخابات متاثر کرنے کی کوشش کی، یہ امریکی عوام کےساتھ فراڈ اور باعث شرمندگی ہے۔

ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن ، امریکی الیکشن میں کس کا پلڑابھاری ، حیران کن نتائج آنا

امریکی انتخابات، جوبائیڈن نے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑا اعلان کر دیا

ٹرمپ نے ووٹ چوری کا الزام لگا دیا، ٹویٹر نے بھی فوری ایکشن دکھا دیا

امریکی الیکشن مسلمان خاتون الہان عمرعبداللہ ری پبلکن کو شکست دے کر کامیاب

امریکی انتخابات نتائج، ٹرمپ کی پہلی باربرتری،جوبائیڈن پھر آگے نکل گئے

کامیابی کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو توقع نہ تھی

امریکی انتخابات، حتمی نتائج سے قبل ہی ہنگامے، جلاؤ گھیراؤ، گرفتاریاں شروع

امریکہ میں نئے صدر کے انتخابات کیلئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کو انتخابات میں جیت کے لیے 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔

امریکہ کا صدر بننے کیلئے270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوتے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوارجو بائیڈن کے اب تک 264 اوررپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے 214 ووٹ ہیں۔ امریکی ریاست نیواڈا کے 6 ووٹ بائیڈن کو صدر بناسکتے ہیں۔ جہاں ڈیموکریٹک امیدوار588,252 ووٹ سے آگے ہیں اور 75 فیصد گنتی مکمل ہوچکی ہے۔

جوبائیڈن کے حامیوں کا ٹرمپ سے وائیٹ ہاؤس چھوڑنے کا مطالبہ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan