ترک صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر انہیں فروری کےواقعات اورایل اوسی کی صورتحال سےآگاہ کیاگیا،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ترک صحافیوں کا وقف کاوفدبھارتی فائرنگ کےمتاثرہ شہریوں اور مقامی افراد سےملے گا، وفد کل مظفرآباد اور 18 ستمبر کوچکوٹھی کا دورہ کرے گا، وفد کومقبوضہ کشمیرکی صورتحال کےعلاقائی امن کیلیے مضمرات سےآگاہ کیا جائے گا،
آئی ایس پی آر کے مطابق ترک صحافیوں کو مقبوضہ کشمیرمیں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سےبھی آگاہ کیاگیا