ناروے میں قرآن کی حفاظت کے لیے گستاخ کوسبق سکھانے والا ہمارا ہیرو ہے ، ترکی کا خراج تحسین
انقرہ :ناروے میں قرآن کی حفاظت کے لیے گستاخ کوسبق سکھانے والا ہمارا ہیرو ہے ، ترکی کی حکومت اور عوام کی طرف سے ان نوجوان کو بھرپورانداز سے خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ،یہ نوجوان عالم اسلام میں ایک نئے ہیرو کےطور پر سامنےآیا ہے
یہ نوجوان عالم اسلام میں ایک نئے ہیرو کےطور پر سامنےآیا ہے
ناروےمیں بعض انتہاپسند دہشت گردوں نے قرآن مجید کو جلانےکا اعلان کیا ہوا تھا۔ یہ نوجوان جلانے والے پر کود پڑا اور اسے نیچےگرا کر قرآن مجید کو جلنےسے بچا لیا
نوجوان اب پولیس حراست میں ہے، جس کےخلاف ترکی نے آواز بلند کی ہے pic.twitter.com/wpCLu9GIhT— ترکیہ اردو (@TurkeyUrdu) November 22, 2019
ناروےمیں بعض انتہاپسند دہشت گردوں نے قرآن مجید کو جلانےکا اعلان کیا ہوا تھا۔ یہ نوجوان جلانے والے پر کود پڑا اور اسے نیچےگرا کر قرآن مجید کو جلنےسے بچا لیا نوجوان اب پولیس حراست میں ہے، جس کےخلاف ترکی نے آواز بلند کی ہے
ترک حکومت ، میڈیا اور عوام کی طرف سے اس نوجوان کی قرآن سے محبت کے اعزاز میں خراج تحسین اورشکریہ کے الفاظ کے ساتھ بہت زیادہ پزیرائی دی جارہی ہے،