مزید دیکھیں

مقبول

امریکی ارکان کانگریس کا تین رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: امریکی ارکان کانگریس کا تین رکنی...

قیدی سےملاقات،امریکی سفارتخانےکے ارکان اڈیالہ جیل جا پہنچے

امریکی سفارت خانے کے وفد نے قیدی سے ملاقات...

ننکانہ:جنم خالصہ تقریبات، ریسکیو عملہ الرٹ، 75 یاتریوں کو طبی امداد دی گئی

ننکانہ صاحب (باغی ٹی وی،نامہ نگاراحسان اللہ ایاز) ننکانہ...

ترک وزیرخارجہ کن ممالک کے وزرائے خارجہ کو اعتماد میں لیا، اہم خبر آ گئی

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ترکی کے شمالی شام میں شروع کیے گئے آپریشن کے بارے میں اعتماد میں لیا۔

سعودی عرب نے بھی کی ترکی کی مخالفت

ترکی کے میڈیا کے مطابق چاوش اولو نے انپے امریکی، روسی اور ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ۔

سفارتی ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق چاوش اولو نے ٹیلی فون پرامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ رابطہ کیا ۔ تاہم ان کے درمیان گفتگو کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

شام آپریشن سے ترکی کس بحران کا شکار ہو جائےگا، ترک اخبار کا انتباہ

دریں اثناء ترک وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگے لاوروف اور ایرانی ہم منصب جواد ظریف کے ساتھ بھی ٹیلی فون پرگفتگو کی۔

ترکی کا شام میں آپریشن، نیٹو کے سیکرٹری جنرل بھی بول پڑے

اس دوران چاوش اولو نے روسی اور ایرانی وزرائے خارجہ کو ترکی کی طرف سے جنوبی سرحد پر دہشت گردی کے کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔