کراچی :کرونا نےپھرپاکستان میں پنجے گاڑلیے:سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے27 افراد کورونا کا شکار ہوگئے،اطلاعات کے مطابق کرونا وائرس نے ایک بارپھرپاکستان میں پنجے گاڑنے شروع کردیئے ہیں، ادھر حکام کا کہنا ہےکہ اچانک بہت بڑی تعداد کرونا وائرس کا شکارہوگئی ہے
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حکام کوشک گزرنے پرجب ان خدشات کی تصدیق کرنا پڑی تو معلوم ہوا کہ ستائس اہلکاروں کے مثبت ٹیسٹ آئے ہیں
دوسری طرف یہ سول ایوی ایشن کی طرف سے بھی اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ واقعی بہت بڑی تعداد کرونا وائرس کا شکارہوگئی ہے ، ان افراد کوقرنطینہ پربھیج دیا گیا ہے ، جب کہ حکام نے مزید بتایا کہ ہوسکتا ہے کہ عارضی طورپراس ٹریننگ سینٹرکو بند ہی نہ کرنا پڑا جائے
حکام کا کہنا ہے کہ یہ سن کرسب پریشان ہوگئے کہ جب حیدرآباد میں زیرتربیت 27 ایئرٹریفک کنٹرولر کورونا کا شکار ہوئے، 2 روز قبل 3 ٹرینی ایئرٹریفک کنٹرولر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا