ٹویٹرکابہت بڑااعلان،جونہیں کرے گادھیان،ہوگاپریشان

لندن:ٹویٹرکابہت بڑااعلان،جونہیں کرے گادھیان،ہوگاپریشان، اطلاعات کے مطابق سماجی رابطے کی سب سے معروف اوربڑی ویب سائٹ ٹویٹرنے اپنی ایک پالیسی وضع کرتے ہوئے ایک انتہائی اہم اعلان کیا ہے کہ مفت خوروں کے ٹویٹراکاونٹ اگر دسمبر تک فعال نہ ہوئے تو ان کوبند کردیا جائے گا

منہ توڑدوں‌ گا ، ٹرمپ نے مخالفین کوباکسرروپ کے میں دھمکی دے دی

https://www.theverge.com/2019/11/26/20984328/twitter-removing-inactive-accounts-usernames-available-date

ذرائع کے مطابق ٹویٹرانتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ ان کی اس ویب سائٹ پرلاکھوں کی تعداد میں ایسے اکاونٹ بنے ہوئے ہیں‌جوکہ غیرفعال ہیں‌،صارف اکاونٹ توبنالیتا ہے لیکن پھر اسے بھول ہی جاتا ہے، اس سے ٹویٹرپرخواہ مخواہ کا بوجھ پڑرہا ہے، دوسرا اہم اعلان جو کہ اس سے ملتا جلتا ہے کہ ایسے یوزرز نام جوکہ بغیرکسی مقصدکے لکھ دیئے جاتے ہیں‌ وہ بھی ختم کررہے ہیں‌

حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق

ٹویٹرکے اس اعلان کو بہت اہم لیا جارہا ہے، یہ بھی خبریں ہیں‌کہ ٹویٹرانتظامیہ نے یہ فیصلہ کرلیا ہےکہ صارفین کودسمبر تک کی مہلت دے دی جائے تاکہ وہ فیصلہ کرلیں کہ وہ ٹویٹرکے ساتھ منسلک رہنا چاہتے ہیں‌یاپھرتعلق نہیں نبھانا چاہتے،اسی مقصدکو ملحوظ خاطررکھتے ہوئے ٹویٹرنے اعلان کیا ہےکہ دسمبرتک وہ صارف جنہوں نے بے مقصدٹویٹراکاونٹ بنارکھے ہیں‌اوروہ ان کا استعمال نہیں کرتے وہ اسے استعمال میں لے آئیں‌

کرفیو،مظالم اورتشدد جاری ، کشمیر میں حالات کشیدہ، جھڑپیں‌ اور دھماکے 4 جاں بحق 5…

Comments are closed.