متحدہ عرب امارات میں محنت مزدوری کرنے والے افراد کی سفید پوشی کے بھرم بھی ٹوٹ‌گئے

متحدہ عرب امارات میں محنت مزدوری کرنے والے افراد کی سفید پوشی کے بھرم بھی ٹوٹ‌گئے

باغی ٹی وی :متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے بعد کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینا بند کردی ہیں اور اس وجہ سے ان کے ملازمین لوگوں سے امدا لینے پر مجبور ہوگئے ہیں. اپنی سفید پوشی کے باوجود حالات نے اس قدر مجبور کیا ہے کہ وہ دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور ہیں. ان حالات میں پاکستانی ایمبیسی بھی مدد نہیں کر رہی ہے.

ایسے ہی ایک سائل نے کہا کہ میں متحدہ عرب امارات شارجہ میں سیکورٹی گارڈ کا ڈیوٹی کرتا ہوں لیکن گزشتہ دو ماہ سے تنخواہ نہیں مل سکی۔ اگر کوئی پاکستانی بھائی شارجہ میں مدد کرسکتا ھیں تو برائے مہربانی کردے۔ ایمبیسی سے جواب نہیں مل رہا۔ مجھے اشد ضرورت ھیں۔ میرا نمبر یہ ھیں۔
0521841944

Comments are closed.