اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق نئے سال کے موقع پر پیر یعنی 2 جنوری 2023 کو تمام بینک عوام کے لیے بند رہیں گے.

ملک بھر میں آج بھی بینک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق نئے سال کے موقع پر پیر یعنی 2 جنوری 2023 کو تمام بینک عوام کے لیے بند رہیں گے اور کوئی مدد فراہم نہیں کریں گے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک 2 جنوری کو بند رہیں گے۔ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکرو فنانس بینکس کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر آئیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
ڈومیسٹک کرکٹرز کی سن لی گئی، پیر سے بقایاجات کی ادائیگی کا کام شروع
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا،ہوں گے بڑے فیصلے
پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک
بھارت میں بے روزگاری 16 ماہ کی بلند ترین سطح پہنچ گئی
رکن قومی اسمبلی ناصر موسی زئی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
عورت کو امپریس کیا جانا چاہیے یا نہیں ؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا
ملک بھر میں بینک آج عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ نئے سال کے موقع پر پیر 2 جنوری 2023 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق تمام بینک عوام کے لیے خدمات فراہم نہیں کریں گے اور لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

Shares: