ونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں کورونا پر پاکستان میں ڈرگ ٹرائل پروجیکٹ کے ابتدائی نتائج کا اعلان. گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے تقریب میں خطاب کیا.
پروفیسر کمال پاشا کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں. پروفیسر کمال پاشا ایک غظیم انسان تھے، وہ شہید ہیں. ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں. کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور شہید ہونے والوں کے نام گورنر ہاوس کی دیوار پر لکھے جائیں گے. پروٹیکٹ سٹڈی میں دنیا کے کم ممالک ہوں گے مگر پاکستان ہے، گورنر پنجاب
پروفیسر جاوید اکرم کو میری بیوی سپرمین کہتی ہیں. ہم نے سمارٹ لاک ڈاون اور ایس او پیز پر عملدرآمد کروایا.ہماری قوم نے کورونا کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے. ہمیں عیدالاضحیٰ پر کئی چیلنجز کا سامنا ہے.محرم الحرام کے پہلے دس دن ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہیں.ان دنوں میں عملدرآمد کرلیا تو ہم بچ سکتے ہیں، چودھری سرور








