Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا افغان ملزم گرفتار


پشاور: قبر کھود کے بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت شخص گرفتار کرلیا گیا۔ 


تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیرمیں قبرکھود کر معصوم بچوں او ربچیوں کی نعشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا,ملزم حافظ قرآن ہونے کے ساتھ بارہویں جماعت پاس بھی ہے، مقامی افراد نے ملزم کی خوب درگت بنا تے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کردیا-


https://x.com/QaziArifIkram/status/2101931544688431487?s=20


گرفتار شہریوں کے مطابق ایک ماہ سے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری تھا ملزم کو قبر کھود کر بچی کی لاش نکالتے وقت پکڑا گیا-


https://x.com/Hawkss_eye/status/2101947758735225215?s=20


پولیس کے مطابق ملزم اس سے قبل بھی 4 قبروں سے بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر ان کی مبینہ حرمتی کرچکا ہے, ملزم سے تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں۔


https://x.com/sakm123400/status/2102042737642283492?s=20


رسائی کے اختیارات

Size: NORMAL