Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

ایشین گیمز: جیولن تھرو فائنل، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

arshad nadeem

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں کوئی میڈل نہ جیت سکے۔

پاکستان کے ارشد ندیم کی چھٹی اور آخری تھرو بھی ضائع ہوگئی۔

ارشد ندیم کی 6 میں سے 4 تھرو فاؤل قرار پائیں۔ارشد ندیم کی بہترین تھرو 80.29 میٹر رہی۔