واشنگٹن :امریکی انتخابات 2020 کے انتخابات: کون آگے ہے – ٹرمپ یا بائیڈن؟تازہ ترین صورتحال ،اطلاعات کے مطابق جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے آمنے سامنے اور ان دونوں رہنماوں کا امریکہ میں رائے دہندگان 3 نومبر کو فیصلہ کریں گے کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ مزید چار سال تک وائٹ ہاؤس میں رہیں گے۔یا گھرواپس لوٹنا ہوگا
ریبلیکن کے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار جو بائیڈن نےانتخابات میں مشکل میں ڈال رکھا ہے ، جو باراک اوباما کے نائب صدر کے طور پر مشہور ہیں جوبائیڈن 80 کی دہائی سے ہی امریکی سیاست میںبڑے سرگرم دکھائی دیتے ہیں
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چونکہ انتخابات کا دن قریب آرہا ہے اورالیکن مانیٹرکرنے والے اداروں کا امریکی انتخابات کے بارے میں کوئی واضع پشین گوئی نہیں تاہم وہ جوبائیڈن کوفیورٹ قراردے رہے ہیں
ان امریکی اداروں کا کہنا ہےکہ وہ امریکی انتخابات پر نظر رکھیں گے اور کوشش کریں گے کہ الیکشن کے بارے میں جاننے والوں کوکچھ بتاسکیں
تاہم جوچیزیں ابھی سامنے آئی ہیں ان کے مطابق بائیڈن قومی صدارتی انتخابات میں سر فہرست ہیں
یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ جوبائیڈن کو بہرکیف پورے ملک میں مقبولیت حاصل ہے
امریکی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہےکہ مثال کے طور پر 2016 میں ہلیری کلنٹن نے انتخابات میں قیادت کی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں تقریبا 30 لاکھ زیادہ ووٹ حاصل کیں ، لیکن وہ پھر بھی ہار گئں – اس لئے کہ امریکہ کے انتخابات میں مجموعی طورپرزیادہ ووٹ لینے سے کوئی جیت والا تصورنہیں ہوسکتا
یہی وجہ کہ جو بائیڈن سال کے آغاز سے ہی بیشتر قومی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے آگے ہے۔ حالیہ مہینوں میں اس نے 50 فیصد کے قریب ووٹ حاصل کیئے ہیں اور اسے مواقع پر 10امورمیں سبقت حاصل ہے