واشنگٹین/نئی دہلی :بھارتیوں کی حمایت حاصل کرنے میں جوبائیڈن کامیاب، صدر امریکی اورنائب صدربھارت نوازہوںگی :فیصلہ ہوگیا،اطلاعات کے مطابق امریکی اتنخابات آخری مراحل میں ہیں اورتازہ ترین صورت حال کے مطابق دلچسپ صورتحال بھی اٰختیارکرگئے ہیں
ذرائع کے مطابق نئے ممکنہ امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے نائب صدر کے طورپربھارت نوازنائب صدر کواپنا ہمسفرمنتخب کرلیا ہے
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کملا ہیرس جوکہ انڈین النسل ہیں اوران کا جھکاوبھی یقینا بھارت کی ہی طرف ہوگا
یہ بھی کہا جارہا ہےکہ بھارت نواز کملا ہیرس اس وقت مکنہ طورپر نائب صدر کے طورسامنے آرہی ہیں ، دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ اس الیکشن میں بھارتی بھی تقسیم ہوگئے ہیں
اکثربھارتی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا اگلا صدر دیکھنا چاہتے ہیں تو دوسری طرف جوبائیڈن کی حمایت کرنے والے بھارتیوںکی تعداد کم نہیں ہے ، تاہم کملا ہیرس کے اتنخاب کے بعد یہ واضح ہوجائے گا کہ بھارت امریکی سیاست میں کارڈ کھیلنے میں کامیا ب رہا ہے