امریکہ نے چین کے سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

0
32

امریکی محکمہ خارجہ نے چین کے سفارت کاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

باغی ٹی وی : گزشتہ کئی ماہ سے امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف معاشی اور سفارتی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔

اب امریکا نے چین کے سفارتکاروں پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چینی سفارتکاروں کو یونیورسٹیوں اور ثقافتی پروگرامز میں شرکت سے قبل محکمہ خارجہ سے اجازت لینا ہو گی۔امریکا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ پابندیوں سے متعلق یونیورسٹیوں کے گورننگ بورڈز کو بھی تحریری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

چینی فوج نے ایک اور بھارتی کمانڈو کو موت کے گھاٹ اتار دیا

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق چینی سفارتخانے اور عملے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال بھی کی جائے گی۔مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین میں امریکی سفارتکاروں پر پابندیوں کے جواب میں چینی سفارتکاروں پر پابندیاں لگا رہے ہیں۔دوسری جانب چین کا مؤقف ہے کہ سفارتکاروں اور عملے پر غیر منصفانہ پابندیاں امریکا کی خودمختاری کے دعووں کے خلاف ہیں۔

ادھر چین کی بھارت کے ساتھ کشیدگی عروج پر ہے ھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اورقومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوال سے ہنگامی ملاقات ، ممکنہ ٹکراو پربات چیت ،اطلاعات کے مطابق بھارتی وزیر دفاع نے لداخ کے پنگونگ تسو جھیل علاقہ کے قریب حقیقی کنٹرول لائن (ایل او سی) سے متصل ہند چین سرحدکی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے یہ دوسری بار اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرنا پڑا.

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوال نے بھی کل چینی فوج کے ساتھ مختصر ٹکراؤ کے بعد اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ میں ایل اے سی کے حالات کا جائزہ لیا۔

چین کے ساتھ جاری کمانڈر سطح کے اجلاس پر بھی ڈوال نظر رکھے ہیں۔حالات کا جائزہ لینے کے لیے دوبھال نے جو اہم اجلاس کیا اس میں ہوم سکریٹری اور خفیہ ایجنسیون کے سربراہ بھی موجود تھے۔خفیہ ایجنسیوں نے چین کے ساتھ کشیدگی کے حوالے سے ڈو ال کو تفصیل بتائی۔ چو شول میں صبح دس بجے سے کمانڈر سطح کے مذاکرات چل رہے

Leave a reply