لاہور:عثمان بزدارکے ہیلی کاپٹرکوکس نے رحیم یارخان میں اترنے کا حکم دیا،اہم خبرآگئیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ‌ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹرکوہنگامی طور پر رحیم یارخان میں اتارنے کی وجوہات سامنے آگئیں‌

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کراچی کے اہم دورے پرگئے ہوئے تھے اورواپسی پر ‏وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کراچی دورے کے بعد واپس آ رہے تھے، اس دوران اچانک موسم کے سخت خراب ہونے پرہیلی کاپٹرکواتارنے کا حکم دیا گیا

ادھر وزیراعلیٰ کے ترجمان کی طرف سے اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ‏وزیراعلی ٰکا طیارہ موسم ٹھیک ہونے پر لاہور کیلئے روانہ ہو گا

ترجمان کے مطابق ‏موسم کی خرابی کے باعث وزیر اعلیٰ کے طیارے کو ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا تھا ،ادھر یہ بھی اطلاعات ہیں کہ وزیراعلیٰ کے طیارے کورحیم یارخان سے لاہورروانہ ہونے کا گرین سگنل دے دیا گیا ہے وہ کسی بھی وقت روانہ ہوسکتے ہیں

Shares: