عثمان بزداراورمحمودخان کیوں پسند اور مراد علی شاہ کیوں پسند نہیں ، مرتضیٰوہاب کا جواب
عثمان بزداراورمحمودخان کیوں پسند اور مراد علی شاہ کیوں پسند نہیں ، مرتضیٰوہاب کا جواب
باغی ٹی وی : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارہواہےکہ حکومتی اراکین نےبجٹ اجلاس میں احتجاج کیا،پچھلےایک سال میں صرف گدھوں کی پیداوارمیں اضافہ ہواہے،عثمان بزداراورمحمودخان اس لیےپسندہیں کیونکہ وہ خاموش رہتےہیں،
ان کا کہنا تھا کہ مرادعلی شاہ اس لی ےپسندنہیں کیونکہ وہ سندھ کےلوگوں کی بات کرتےہیں.ایم کیوایم اورجی ڈی اےنےسندھ کےعوام کاساتھ نہیں دیاہے،
مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم اورجی ڈی اےنےسندھ کےعوام کاساتھ نہیں دیا،یہ نہیں ہوسکتاکہ سندھ کوآپ کونظراندازکریں اورباقی صوبوں کوترجیح دیں.سندھ کوپیسےاین ایف سی کےتحت ملتےہیں،پی ٹی آئی کااحسان نہیں ہے،فوادچودھری نےکہاسندھ میں آرٹیکل140اےکانفاذ ہوناچاہیے،
مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ پہلاوفاقی وزیرہےجس کافوکس صرف ایک صوبےپرہے،کراچی میں بلڈنگزکوکمرشلائزکرنےکافیصلہ 2003اور2006 میں ہواتھا، کیاآرٹیکل 140اےکانفاذصرف سندھ میں ہوناچاہیےباقی صوبوں میں نہیں.عمران خان پہلےریلوے حادثےپروزیر سےاستعفےکامطالبہ کرتےتھے،ایک نہیں دوپاکستان ہیں،ایک غریبوں کیلئےہے،دوسراان کےاےٹی ایمزکیلئےہے،
پچھلےایک سال میں صرف گدھوں کی تعدادمیں اضافہ ہواہے.