‏آج عثمان بزدار کی خواہش پر ان کا انٹرویو کرنا تھا کہ ریکارڈنگ سے ذرا پہلے وزیر اعلی ٹیم سمیت اچانک غائب ، کامران خان

0
42

‏آج عثمان بزدار کی خواہش پر ان کا انٹرویو کرنا تھا کہ ریکارڈنگ سے ذرا پہلے وزیر اعلی ٹیم سمیت اچانک غائب ، کامران خان

باغی ٹی وی ، رپورٹ‌کے مطابق ، معروف اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ‌پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آج عثمان بزدار کی خواہش پر ان کا انٹرویو کرنا تھا کہ ریکارڈنگ سے ذرا پہلے وزیر اعلی ٹیم سمیت اچانک غائب اس سے قبل موضوعات پوچھے بتائے حتی کے سوالات بھی بتا دئے پھر ایسے غائب ڈھونڈے نا ملے آخری لمحات میں 90 منٹ کے شو کے لئے مختص 60 منٹ غائب وہ سوالات جو بزدار برداشت نا کرسکے.


سینئر صحافی رضا رومی نے اس رویے پر ٹویٹ‌کرتے ہوئے ترجمان وزیر اعلی سے سوال کیا کہ کیا کامران خان کے انٹرویو کی تیاری نہیں کروائی تھی عثمان بزدار کو ؟


اجمل جامی نے یوں تبصرہ کیا


منصور علی خان یوں طنز کی

Leave a reply