وینا ملک کے خلاف مسلم لیگ ن کہاں پہنچ گئی؟ بڑی خبر

0
87

مسلم لیگ ن اداکارہ وینا ملک کے خلاف ایف آئی اے میں پہنچ گئی، قانونی کاروائی کے لئے درخواست دے دی

اسپیکرصاحب!زرداری کوپروڈکشن آرڈرکیوں؟ ویناملک ناراض،ملک میں امیراورغریب کے لیےالگ الگ قانون کیوں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی وجہ سے مسلم لیگ ن نے ایف آئی اے میں درخواست دے دی ہے، مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کو درخواست دی ہے جس میں وینا ملک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف الزامات ٹوئٹر سے ہٹائے جائیں .

سائبرکرائم اسلام آباد ونگ نےدرخواست وصول کرکےقانونی کارروائی شروع کردی ،ایف آئی اے نے وینا ملک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، مقدمہ نمبر 1234/19 ہے.

ٹویٹر پر ثانیہ مرزا اور وینا ملک کا دلچسپ مکالمہ

Leave a reply