کراچی:کراچی یوسف گوٹھ میں نالے کے پانی میں ڈوبے اس ایک گھر سے لوگوں پر گزرنے والی قیامت کا اندازہ کیجئے،اطلاعات کے مطابق کراچی میں بارش کے بعد جس تکلیف دہ صورت حال کا سامنا اہل کراچی کرتے ہیں اس کی ایک چھوٹی سی جھلکی اس ویڈیو میں ہے
کراچی یوسف گوٹھ میں نالے کے پانی میں ڈوبے اس ایک گھر سے لوگوں پر گزرنے والی قیامت کا اندازہ کیجئے۔ یہ لوگ کس قدرمشکل وقت گزاررہےہیں وہ ہی بہترجانتے ہیں
کراچی یوسف گوٹھ میں نالے کے پانی میں ڈوبے اس ایک گھر سے لوگوں پر گزرنے والی قیامت کا اندازہ کیجئے۔ ٹیم سرِعام بارش کے پہلے روز سے ریسکیو کا کام کر کے، راشن اور پکا ہوا کھانا پہنچا کر ان لوگوں کی مشکلات کم کرنے کی کوشش تو کر رہے ہیں لیکن ان مسائل کا مستقل حکومت کو کرنا ہے 🙏 pic.twitter.com/W4iWYUXoOa
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) August 23, 2020
اس حوالےسے معروف صحافی اوردکھی دلوں کی آوازاقرارالحسن نے بارش زدہ علاقوں میں جاکرجومنظردیکھا وہ کچھ اس طرح بیان کرتے ہیں
ٹیم سرِعام بارش کے پہلے روز سے ریسکیو کا کام کر کے، راشن اور پکا ہوا کھانا پہنچا کر ان لوگوں کی مشکلات کم کرنے کی کوشش تو کر رہے ہیں لیکن ان مسائل کا مستقل حکومت کو کرنا ہے