لاہور : جیل میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیگم کلثوم نواز کی یاد ستانے لگی ، اطلاعت کے مطابق ڈاکٹرعدنان جو کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ہیں انہوں نے یہ ویڈیو جاری کی ہے ، بعض ذمہ داران کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو نواز شریف کی ہدایت پرجاری کی گئی ہے.ڈاکٹرعدنان نے کہا ہے کہ یہ ویڈو جان بوجھ کر جاری کی گئی ہے
It was extremely painful even as a doctor to see former PM #NawazSharif & #MaryamNawaz going through such pain. I captured it thinking I’d release it some day to put to shame those who made fun of #BegumKalsoom’s illness and called it a ploy. If at all they had an iota of shame. pic.twitter.com/xdITOmmOB5
— Dr. Adnan Khan (@Dr_Khan) September 10, 2019
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان کہتے ہیں کہ یہ ویڈیو سنبھال کر رکھی تھی کہ کسی دن جاری کروں گا، تاکہ ان لوگوں کو شرم آ سکے، ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ یہ اس لیے کیا ہےکہ جنہوں نے کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑایا، ڈاکٹر عدنان کی طرف سے کہا گیا ہے یہ ویڈیو میں نواز شریف کلثوم نواز کو پکارنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کی بے بسی واضح ہے۔