ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ، اہلکاروں کو فوری معطل کر دیا گیا

0
73

‏‎‎‎‎‎‎‎سوشل میڈیا پر CTD کے اہلکاروں کے غیر مناسب رویہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ ، ایس ایس پی CTD نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میی ملوث اہلکاروں کو فوری طور معطل کر دیا ہے اور ایس پی CTD کو تمام معاملے کی حقائق پر مبنی انکوائری کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے

تمام شہری بلاتفریق ہمارے لیے قابل احترام ہیں
ائی جی اسلام آباد کے واضح احکامات ہیں کہ شہریوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آیا جائے غیر مناسب رویہ کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا ، اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے کوئی شخص بھی قانون سے بالاتر نہیں

مثالی پولیس کا ایک اور کارنامہ وردی کے نشے میں وردی کے نشے می جنید آپے سے باہر ہو گیاوفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ایف کے اہلکاروں کی کینو کا ڈھیلا لگانے والے غریب شخص کے ساتھ بدمعاشی، جوس پی کر پیسوں کی ڈیمانڈ پر غریب ڈھیلے بان کی تلاشی شروع کر دی اور کہا کہ تم نے جوس کم دیا اب تمھیں ہم تھانے میں شفٹ کریں گے تم نے ہم سے پیسے کیوں مانگے اور جوس کم کیوں دیا

بلیک کلر کی پراڈو گاڑی نمبر ZK 050 تھا کا اہلکار جنید سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا اور غریب شخص کو تلاشی کے دوران ننگی گالیاں دینے لگا، ویڈیو بنانے پر صحافی کا
موبائل بھی کھینچ لیا اور صحافی کو اپنا کام کرنے سے روک دیا

آئی جی اسلام آباد اور سی ٹی ایف کے اعلی افسران کو غریب ڈھیلا بان کی اپیل کہ ایسے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کا ونی کاروائی عمل میں لائی جائے تا کہ ہم ایسے بھتہ خور اور کرپٹ اہلکاروں سے نجات پا سکیں.

Leave a reply