کراچی :پی آئی اے حادثے میں معجزاتی طور پر بچ جانے والے دوسری مسافر زبیر کی جائے حادثہ کی ویڈیو، اطلاعات کے مطابق کراچی طیارہ حادثہ میں معجزاتی طوربج جانے والے مسافرزبیرکی وائرل ویڈیو نے دیکھنے والوں کے لیے ایک بہت بڑا سبق چھوڑ دیا ہے

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق کل کراچی میں پی آئی اے کے مسافرطیارے میں دو مسافروں کے علاوہ باقی سب جاں بحق ہوگئے ، ان بچنے والوں میں ایک محمد زیبرنامی مسافر ہیں جنہوں نے طیارے کے زمین سے ٹکرانے سے پہلے چھلانگ لگا لی اورپھراللہ نے زبیر نامی مسافر کو بچالیا

 

 

سوشل میڈیا پراس وقت اس ویڈیوکے حوالے سے بہت تبصرے تجزئیے اور قدرت کے نظاروں پرکھل کربات ہورہی ہے، بعض صارفین تو کہہ رہے ہیں کہ "جنؑوں رب رکھے اہنوں کون چکھے”

 

Shares: