وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف دائر مقدمے کا فیصلہ آج کیا جائے گا. ‏جولین اسانج پر 10برس پہلےخفیہ امریکی فوجی دستاویزات شائع کرنے کا الزام ہے. ‏امریکی گرانڈ جیوری نے جولین اسانج پر 18 الزامات عائدکر رکھے ہیں جن میں سے 17 جاسوسی سے متعلق ہیں.
‏جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےیا نہ کرنےکا آج فیصلہ کیا جائے گا.

Shares: