امریکہ اسرائیل کاحامی توروس فلسطینیوںکےساتھ کھڑاگیا: پوتن نےاسرائیل کوجنگ کی دھمکی دے:واشنگٹن پریشان
ماسکو :امریکہ اسرائیل کاحامی توروس فلسطینیوںکےلیےمیدان میں آگیا:ولادی میرپوتن نےاسرائیل کوسخت دھمکی دے:واشنگٹن پریشان ،اطلاعات کے مطابق روس کی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو وارننگ دی ہے کہ روس اسرائیل کے خلاف اعلانِ جنگ کر سکتا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین میں ہونے والے پر تشدد واقعات کو فوراً روکا جائے جن میں بچوں سمیت بڑی تعداد میں پُرامن افراد کی جانیں گئی ہیں، مسئلے کا حل اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں تلاش کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق اس دھمکی کے بعد امریکہ نے براہ راست اسرائیل کا ساتھ دینے کا فیصللہ کیا ہے اوردوسری طرف واشنگٹن اس حوالے سے پریشان بھی ہے کہ اگرروس اورچین اس معاملے پرآگے بڑھتے ہیں توپھرامریکہ کی خطے میں پوزیشن کمزورمحسوس ہوگی جوکہ امریکہ کے لیے بدنامی اورخطرے سے خالی نہیں ہے