سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل کیخلاف دائردرخواستیں سماعت کیلئےمقررہونے پروفاقی کابینہ کاکل ہونےوالااجلاس مؤخر کر کے اتحادی رہنماؤں کااجلاس طلب کرلیا ہے.
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل کیخلاف دائردرخواستیں سماعت کیلئےمقررہونے پروفاقی کابینہ کاکل ہونےوالااجلاس مؤخر کر کے اتحادی رہنماؤں کااجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کےذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی حالات پروسیع ترسیاسی مشاورت کرنےکافیصلہ کیا ہے اوراس حوالے سے اتحادی رہنماؤں کااجلاس طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد کے اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف عدالتی امورپرمشترکہ لائحہ عمل اپنائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کیا تھا، جس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل کیخلاف دائردرخواستیں سماعت کیلئےمقرر ہونے پرغورکیا جانا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
یاد رہے کہ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے عدالتی اصلاحاتی بل کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ بینچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان کریں گے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 13 اپریل کو سماعت کرے گا۔