وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم ہوگئے ہیں۔ جعلی ای-میلز کے ذریعے وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات حاصل کرنےکی کوششیں کی جارہی ہیں۔کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر اس حوالے سے متنبہ کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ’جے ایس کوآرڈ‘ کےنام سے جنم لینے والی جعلی ای-میلز زیر گردش ہیں، فیک ای-میلز کے ساتھ خطرناک ’پے لوڈز‘ منسلک ہیں، یہ فیک ای-میلز وزارتوں کے نیٹ ورک/سسٹم کی سیکیورٹی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق مراسلے میں وزارتوں، ڈویژنوں کو انجان، غیر انجان ای-میلز موصول ہونے پر محتاط رویہ اپنانے، اہم معلومات کی درخواست کرنے والی ای-میلز کی اسکروٹنی کرنے جبکہ موصول ای-میل کا ایڈریس اورڈومین کی پیشگی تصدیق کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔مراسلے میں انجان ای میل آئی ڈی سے موصول ہونے والی ای-میل کے ساتھ منسلک دستاویز نہ کھولنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کے لیے ہیکرز سرگرم

Latest from اسلام آباد

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے،شیری رحمان
شیری رحمان کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو امن یا استحکام نہ سمجھا جائے، یہ انتہائی نازک ہے اور

پنجاب :عیدالاضحیٰ کے دنوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ جاری
پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت بڑھنے اور ہیٹ ویوکا الرٹ جاری کردیا گیا۔ ریلیف کمشنرکا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سمیت

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، عمر ایوب نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 6 نام تجویز کر دیے
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے سلسلے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے 6 نام تجویز کر دیے ہیں۔ پاکستان

سندھ طاس سے چھیڑ چھاڑ ہوئی تو شملہ معاہدہ بھی زیر غور ہوگا،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ کرے گا تو شملہ معاہدے پر بھی وہی

ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی: وزارت قانون نے مجوزہ مسودہ کرپٹو کونسل میں پیش کر دیا
وزارت قانون نے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق قانون سازی کے لیے تیار کردہ قانونی مسودہ پاکستان کرپٹو کونسل کے اجلاس میں پیش کر دیا