پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ سندھ کی جانب مبذول
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر اسد عمر کل حیدرآباد، ٹنڈوالہیار، ٹنڈو محمد خان کا دورہ کریں گے وفاقی وزیر اسد عمر کا چھ ماہ میں یہ چوتھا تفصیلی دورہ ہوگا وفاقی وزیر براء پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ اسد عمر حیدرآباد میں تنظیمی اور حکومتی سطح پر اجلاس پہلے دورے میں کرچکے ہیں دوسرے دو روزہ دورے میں گھوٹکی، لاڑکانہ، سکھر میں اتحادیوں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوچکی وفاقی وزیر اسد عمر کے دوروں کا مقصد سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ لینا ہے وفاقی وزیر اسد عمر تیسرے دورے میں شکارپور، سکھر، جیکب آباد پہنچے تھے شمالی سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے اداروں کے سربراہاں سے ملاقاتیں کی تھی اسد عمر کل تین اضلاع کا دورہ کریں گے وفاقی اداروں کے علاقائی سربراہاں سے ملاقاتیں اور بریفنگ لیں گے حیدرآباد میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوگی وفاقی وزیر اسد عمر پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے بیٹھک لگائیں گے وفاقی وزیر اسد عمر ترقیاتی منصوبوں پر حتمی بریفنگ لیں گے سندھ میں وفاقی حکومت کے منصوبوں کا وزیراعظم عمران خان خود سندھ آکر جلد اعلان کریں گے وفاقی وزیر اسد عمر سندھ کی ترقی کے لیے مزید شہروں کا بھی جلد دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اسد عمر کل حیدرآباد، ٹنڈوالہیار، ٹنڈو محمد خان کا دورہ کریں گے
Shares:






