مزید دیکھیں

مقبول

حج کوٹہ،سعودی حکومت سے درخواست کی ہے، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے پاکستان...

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف ترکیے کے صدر رجب طیب...

صوبے کے اختیارات پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمان

پشاور: سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا...

"نہیں” کب کہنا ہے؟تحریر:نور فاطمہ

نہیں، نہیں، نہیں۔۔۔ یہ تین لفظ بظاہر چھوٹے ہیں، لیکن...

وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مستعفی

اسلام آباد: نگران حکومت کےآخری دنوں میں وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مستعفی ہوگئے۔

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا،صدر مملکت نےوزیراعظم کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفٰی منظور کرلیا،مدد علی سندھی کو بطور وفاقی وزیر تعلیم و تربیت ذمے داریوں سے فوری طور پر سبکدوش کردیا گیا ہے،کابینہ ڈویژن کی جانب سے مدد علی سندھی کے استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب نگران وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں تعلیم کی شرح کو بہتر بنانے کیلئے صوبوں کیلئے 25 ارب روپے اور اسلام آباد کیلئے 70 کروڑ روپے کا پراجیکٹ منظور کیا ہے۔