لیہ میں واپڈا اہلکاروں نے آٹھ سال قبل وفات پا جانے والے ایک مردہ شہری کیخلاف لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج کروا دیا ہے جبکہ رپورٹس کے مطابق محکمہ واپڈا نے مردہ شہری پرلڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج کروایا ہے اور یہ لڑائی کا مقدمہ آٹھ سال قبل وفات پانے والے فیض آباد کےعبدالوحیدمرحوم پردرج کروایا گیا ہے.
تاہم خیال رہے کہ عبدالوحید پر مقدمہ لائن مین آصف رضا کی مدعیت میں درج کروایا گیا جبکہ آصف رضا نے مرحوم پرگالم گلوچ اور دھمکیاں دینے کے الزامات لگائے ہیں ۔ آصف رضا کا کہنا تھا کہ ریکوری ٹیم نےعدم ادائیگی پربجلی کا میٹراتارا تو عبدالوحیدآپےسے باہرہوگیا.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
اسٹینڈرڈ چارٹرڈاور کراچی یونائٹیڈ کے تحت یوتھ فٹ بال لیگ، چھٹے ایڈیشن کا آغاز
کوئلے کی کان میں دھماکہ؛ 11 مزدور زخمی
ہمارا حق مارا جائے گا تو سڑکوں پر نکل کر بتائیں گے،مولانا فضل الرحمان
شیخ رشید کی بازیابی کیلئے مزید آٹھ دن کا وقت مل گیا
” ون لائن” کی پہلی خاتون لکھاری مسرت ناز
کیا پاکستان ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کر پائے گا؟
ورلڈکپ: پاکستان کو جیت کیلئے345 رنز کا ہدف
جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس واقع بارے کہا جارہا ہے کہ پولیس نے بھی تحقیق نہیں کی کہ آیا واقعہ ایسا ہے کہ کہ بس آٹھ سال پہلے انتقال کرجانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کردیا ہے.