وقار زکاء اور ریحام خان کی سوشل میڈیا پر لائیو شرمناک گفتگو

وقار زکاء اور ریحام خان کی سوشل میڈیا پر لائیو شرمناک گفتگو
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . وقار زکار نے سوشل میڈیا پر لائیو ریحام خان سے ایسا سوال کر دیا کہ سننے والے کا سر شرم سے جھک جائے لیکن اس بے ہودہ اور شرمنا ک سوال پر نہ تو سوال پوچھنے والے کو کوئی جھجک اور حیا‌آئی اور نہ ہی جواب دینے والی خاتوں کو کسی کی قسم شرم و حیا آئی .
اپنے معاشرتی اقدار کی دھجیاں‌اڑاتے ہوئے وقار زکا رنے ریحان خان سے کہا کہ آپ اپنے گزشتہ دونوں خاوندوں‌ میں سے کس کو زیادہ جنسی طور پر بہتر پاتی ہیں.. اس بے ہودہ سوال پر اینکر کو روکنے ٹوکنے اور اسے شرم دلانے کی بجائے ریحام خان نے کہا کہ پہلے والے زیادہ بہتر تھے .

واضح رہے کہ ایسی باتیں جن کو کوئی سینسر نہیں کیا جاتا اور کوئی چیک ایند بلینس نہیں‌ ہے ہمارے معاشرے اور روایات کے بالکل منافی ہیں متعلقہ اداروں کو اس بے ہودگی اور فحش گوئی پر سخت ایکشن لینا چاہیے . وقار زکاء اپنے کئی پرگراموں‌ اور باتوں کی وجہ سے متنازعہ ہے . ایسی اخلاق باختہ ہرکات یقینا شہرت اور توجہ حاصل کرنے لیے کی جاتی ہیں‌. آج کل اپنی ویڈیو کے لایکس اپنے چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد زیادہ کرنے کے لیے یہ ٹریند چل پڑا ہے ، متنازعہ بات کی جائے اور ایک دوسرے کی پگڑی اچھالی جائے یا ایسی بات کی جائے جس کو ہر کوئی دیکھنا چاہیے وہ بات کتنی ہی گھٹیا اور حیا باختہ ہو. ایسے عناصر پر حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیے .

Comments are closed.