وقار ذکا نے بول چینل پر فحاشی پھیلا دی، پیمرا کہاں ہے؟

0
89

سماجی رابطوں کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے بول چینل پر ایک شو "چیمپیئنز” جس کو وقار ذکا ہوسٹ کرتے ہیں، کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فحاشی اور بے حیائی اپنی بلندیوں پر ہے.

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وقار ذکا اپنے شو میں ایک لڑکی سے کس طرح کے سوالات کر رہے ہیں اور لڑکی ان کے سوالات کا کتنی بے حیائی سے جوابات دے رہی ہے.

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) جو اس طرح کی بے حیائی کی ٹیلی وژن پر اجازت نہیں دیتی، کہاں سوئی ہوئی ہے. بول چینل نے بھی اس بے حیائی کو اون ایئر کی اجازت کیسے دے دی؟ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے, اور ایسے ملک میں وقار ذکا نے بے حیائی کی حد کر دی ہے. پاکستان میں یہ فحاشی اور بے حیائی نہیں چلے گی. پیمرا کو نوٹس لینا چاہیے.

واضح رہے اس سے پہلے وقار ذکا "دیسی کڑیاں” شو بھی ہوسٹ کرتے رہے ہیں جس میں شہر کی لڑکیوں کو گاؤں کے کام کرنے پڑتے تھے.

Leave a reply