وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اوقات بھول جاؤں،،بارڈرپرجاوَں گا، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نادرا میں شناختی کارڈ کا تجدیداورتصحیح کا نیا سسٹم جلدلایا جائے گا،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ بننے کا مطلب یہ نہیں کہ اپنی اوقات بھول جاوَں،میں زمینی وزیرداخلہ ہوں،خلائی وزیرداخلہ نہیں ہوں،بارڈرپرجاوَں گا،فوجیوں کےساتھ کھانا کھاوَں گا، چائے پیوں گا،پاک فوج دنیاکی عظیم ترین فوج ہے،نوازشریف جی ایچ کیوکی پیداوارہیں،فوج کے خلاف بدزبانی کرتے ہیں،وہ کبھی اقتدارمیں نہیں آسکتے،نوازشریف کوجنرل جیلانی سے پہلے انہیں کوئی نہیں جانتا تھا،مہنگائی کے ساتھ بے روزگاری کا بھی خاتمہ کریں گے

نور مقدم کیس کے حوالہ سے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس کیس میں کسی کو کوئی رعایت نہیں، ملزم کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جائے گا

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ جتنے نادرا نے جعلی شناختی کارڈز بنائے تھے، وہ سب میں آج معطل کرنے کا اعلان کرتا ہوں اب شناختی کارڈ بنوانے والے شہری تجدید عہد کیا کرینگے جو اسوقت پاکستان کا شہری نہیں ہے وہ ابھی اسی وقت پاکستان چھوڑ دیں افغان آرمی کےجن 45 اہلکاروں کوپناہ دی ہے ان کو باعزت طریقے سے واپس کریں گے،چین والا نظام یہاں ہونا چاہیے کہ کرپٹ افراد کو موقع پر ہی سزائے موت ہو،حسین نواز ولد محمد نواز کشمیر کے کیسے ٹھیکدار بن گئے،پاکستان کے خلاف اسرائیل اور بھارت نے ہائبرڈ جنگ شروع کر رکھی ہے

شیخ رشید اور چینی وزیرپبلک سیکیورٹی کے مابین رابطہ،داسو ہائیڈرو پاوربس حادثے بارے بات چیت

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

کورونا ویکسین لگنے سے 500 کے قریب بھارتیوں کی حالت بگڑ گئی

ایٹمی دھماکوں کا سہرا نواز شریف نہیں بلکہ کس کو جاتا ہے؟ شیخ رشید کے انکشاف سے سب حیران

اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

وزیراعظم کس ملک جا رہے؟ کراچی سے کون گرفتار ہوا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

بلاول دل کا جانی ، تحریک لبیک بارے کیا فیصلہ ہونے جا رہا؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف

مریم نواز کی خواہش؟ عید پر کتنی ہوں گی چھٹیاں؟ شیخ رشید کا بڑا اعلان

Comments are closed.