وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جدہ سے وطن واپس پہنچ گئے.
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جدہ سے وطن واپس پہنچ گئے.وزیر خارجہ آج اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے
باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جدہ سے وطن واپس پہنچ گئے.وزیر خارجہ آج اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے
شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے کشمیر پر رابطہ گروپ کے ہنگامی اجلاس میں جدہ میں شرکت کی، وطن واپسی شاہ محمود بھارت کی طرف سے کیے گئے اقدام کو کاؤنڑ کرنے کے لیے اپنی سفارتی سرگرمیاں جاری رکھیں گے.اس کے علاوہ جدہ میں او آئی سی کےاجلاس کے حوالے سے ایوان کو اعتماد میں لیںگے.
واضح رہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے پر جو حالات پیدا ہوئے اس کےبعد وزیر خارجہ پر شدید تنقید کی جا رہی تھی .کہ انہوں اس وقت پاکستان میں رہ کر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہیئے.