پاک فضائیہ کےایئرمارشل ظہیراحمدبابرنئےایئرچیف مقرر وزیراعظم نےایئرمارشل ظہیراحمدبابرکی تقرری کی منظوری دےدی ظہیراحمدبابرنے1986میں بطورفائٹر پائلٹ پاک فضائیہ میں شمولیت اختیارکیظہیراحمدبابرفائٹراسکواڈرن آپریشنل ایئربیس اورریجنل ایئرکمانڈکرچکےہیںظہیراحمدبابرڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف ایڈمنسٹریشن کےفرائض سرانجام دے رہےہیں

وزیراعظم نےایئرمارشل ظہیراحمدبابرکی تقرری کی منظوری دےدی
Shares: