وزیراعظم کے دورہ کراچی اور سکھر کا شیڈول جاری

0
33

وزیراعظم عمران خان 16 اپریل کو سکھر اور کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطاب وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے سکھر پہنچیں گے،گورنرسندھ اور سردار ‏علی گوہر مہر ودیگر رہنما ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے وزیراعظم عمران خان سکھر میں کامیاب نوجوان پروگرام کا افتتاح کریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے ‏ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سکھرمیں جی ڈی اےرہنماؤں سےبھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم 16 اپریل کی دوپہر کراچی کےلیے روانہ ہوں گے جہاں وہ شوکت خانم فنڈ ریزنگ ‏افطارڈنر میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم گورنرہاؤس میں مختصرقیام کےبعداسلام آبادروانہ ہوں ‏گے۔

Leave a reply