وزیراعظم کی جانب سے کراچی کیلئے خصوصی ترقیاتی فنڈز سے گلشن اقبال میں سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا گلشن بلاک ۱ متحصل راشد منہاس روڈ سرور روڈ کی تعمیر سے قبل جائزہ ارسلان تاج نے ٹریفک کے دباؤ کے پیش نظر سروس روڈ کی چوڑائی بڑھانے کی ہدایت دی کمرشل سرگرمیوں کی وجہ سے سروس روڈ پر ہر وقت ٹریفک جام رہتا ہے۔ علاقہ مکین کو ٹریفک کے دباؤ کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رمضان سے پہلے راشد منہاس سروس روڈ کا کام مکمل کر لیا جائیگا۔ وزیراعظم عمران خان کے حلقہ این اے ۲۴۳ میں سیکڑوں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ کراچی کو اس کا حق ملیگا۔ سیاست چمکانے والوں نے کئی دہائیوں اس شہر کو تباہ برباد کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا خواب ہے کراچی بین الاقوامی سطح کا شہر بنے۔ ارسلان تاج اگست ۲۰۲۰ تک گرین لائن کا افتتاح بھی کر دیا جائیگا۔

وزیراعظم کی جانب سے کراچی کیلئے ترقیاتی فنڈز سے سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری
Shares:







