وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کاکورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

0
128

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نےکورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6304نمونوں کی جانچ کی گئی؛گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 200 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ؛گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 مریض انتقال کرگئے؛اموات کی مجموعی تعداد 4482 ہوچکی ہے؛آج مزید 146 مریض صحتیاب ہوئے ہیں؛ صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد253981 ہوچکی ہے ؛اب تک 3225544 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے ؛اب تک 263663 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں ؛ اس وقت 5200 مریض زیر علاج ہیں 4925 گھروں میں ،8 آئسولیشن سینٹرز میں اور 267 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں؛247 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ؛37 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں؛صوبے کے 200 نئے کیسز میں سے 91 کا تعلق کراچی سے ہے؛ ضلع شرقی 34،کورنگی 22،ضلع جنوبی 19، ملیر اور ضلع غربی 6۔6 اور ضلع وسطی میں سے 4 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ٹنڈومحمد خان 19، حیدرآباد18،خیرپور9،سجاول 8، مٹیاری، عمرکوٹ اور شہید بے نظیر آباد6۔6،ٹنڈو الہیار اور ٹھٹھہ 5۔5، گھوٹکی، شکارپور اور میرپورخاص3۔3، جیکب آباد اور جامشورو میں سے 2۔2 نئے کیسز سامنے آئے ہی ہیں.

Leave a reply