لاہور15جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب کی تونسہ بار ایسوسی ایشن کے صدر سردار اطہر خان ملغانی مرحوم کی رہائشگاہ آمد.وزیراعلیٰ کا اطہر خان ملغانی کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت.وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اطہر خان ملغانی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا مغفرت.
وکلاء برداری کے لئے مرحوم اطہر خان ملغانی کی خدمات یاد رکھی جائے گی، اطہر خان ملغانی قانون کی پاسداری کے علمبردار تھے۔ترقی پسماندہ علاقوں کے لوگوں کا حق ہے،انہیں یہ حق لوٹائیں گے۔آج دور افتادہ علاقوں کوترقی کے سفر میں شریک کیاگیاہے- ماضی میں پسماندہ علاقوں کو نظر انداز کیاگیا-عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اطہر خان ملغانی مرحوم کے بھائی سردار اکرم خان ملغانی اوراہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا.وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت بزدار ہاؤس میں اعلیٰ سطح کااجلاس. وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تونسہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ.وزیراعلیٰ نے تونسہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جا ئزہ لیا.عوامی سہولت کے ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت.آج دور افتادہ علاقوں کوترقی کے سفر میں شریک کیاگیاہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو تونسہ میں سٹیڈیم کے منصوبے اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر کے تعمیراتی کاموں پر بریفنگ دی گئی-







