وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کے دو جوان شہید

0
50

وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کے دو جوان شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ہیں فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار سلیم اورلانس نائیک پرویز شہید ہوئے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان مستقل طور پر افغانستان سے مطالبہ کرتا رہا ہے کہ وہ اپنی طرف سے موثر بارڈر کنٹرول کو یقینی بنائے۔ پاکستان کیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے افغان سرزمین کے مستقل استعمال کی مذمت کرتے ہیں۔

کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ،دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے تیار رہنا ہوگا،آرمی چیف

بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کردی،وزیراعظم عمران خان کا بڑا اعلان

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ،دو دہشت گرد جہنم واصل،ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان ،دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،4 جوان شہید، چار دہشت گرد جہنم واصل

Leave a reply