ہم آرہےہیں‌: دونمبرصحافی اوردونمبرصحافت نےمعاشرےکا بیڑہ غرق کردیا:خواجہ سراوں نے بڑا اعلان کردیا

0
47

مظفرگڑھ :ہم آرہے ہیں‌: دونمبرصحافی اور دو نمبرصحافت نے معاشرے کا بیڑہ غرق کردیا:خواجہ سراوں نے بڑا اعلان کردیا،اطلاعات کے مطابق مظفرگڑھ میں‌ خواجہ سراوں‌نے ایک بہت بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے بہت بڑا اعلان کیا ہے ،

ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ میں خواجہ سراوں نے اعلان کیا ہے کہ معاشرے میں دونمبرصحافی اور دو نمبرصحافت نے معاشرے کا بیڑہ غرق کردیا اورچہرہ بگاڑدیا

 

ان خواجہ سراوں کا کہنا تھا کہ وہ وہ دونمبرصحافیوں سے تنگ آچکے ہیں

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب انہوں نے دونمبرصحافیوں‌ کے مقابلے میں‌خواجہ سراوں‌کا پریس کلب بنانے کا فیصلہ کیا ہے مظفرگڑھ میں‌بہت جلد خواجہ سراوں‌ کا کلب بن جائے گا

Leave a reply