لاہور:اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں ملوث BLA کے دہشتگردوں کو اسلحہ اور پیسے بھارتی فنڈ یافتہ PTM نے مہیا کیے، اطلاعات کے مطابق معروف فنکارہ ، اداکارہ وینا ملک نے آج کراچی سے گرفتارہونےوالے را کے ایجنٹوںکے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے
کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں ملوث BLA کے دہشتگردوں کو اسلحہ اور پیسے بھارتی فنڈ یافتہ PTM نے مہیا کیے بغیر جوتی کے گھومنے والا غریب منظور پشتین کروڑوں روپے کی لینڈ کروزر پر کیسے گھوم رہا ہے؟ ریاست ان پر سیاسی پابندی عائد کرے#PTMBehindTerrorism
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) July 18, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے ایک پیغام میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں ملوث BLA کے دہشتگردوں کو اسلحہ اور پیسے بھارتی فنڈ یافتہ PTM نے مہیا کیے،
ذرائع کے مطابق آگے چل کروینا کہتی ہیں کہ بغیر جوتی کے گھومنے والا غریب منظور پشتین کروڑوں روپے کی لینڈ کروزر پر کیسے گھوم رہا ہے؟ ریاست ان پر سیاسی پابندی عائد کرے








