ورزش کے دوران ماسک پہننا پھیپھڑوں کے لیے نقصان دہ ہے ، طبی ماہرین

0
60

لندن :ورزش کے دوران ماسک پہننا پھیپھڑوں کے لیے نقصان دہ ہے ، طبی ماہرین ،اطلاعات کے مطابق طبی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ ماسک ضرور پہنیں مگرجب کوئی فرد ورزش کے لیے تیز چلے یا دوڑے تو اس کو یہ کام نہیں کرنا چاہیے

ذرائع کے مطابق طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ تیز دوڑنے یا چلنے سے جب چلنے والے کو تیز سانس آتا ہے تو اس کو اسی رفتار کے ساتھ منہ کے ذریعے باہر نکلنا چاہیے ، اگرماسک پہنا ہوگا تو پھرسانسن کو نکلنے کےلیے مشکلا ت کا سامنا کرنے پڑے گا

اسی طبی تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جب کوئی ورزش کرنےوالا تیزدوڑتا ہے تو اس دوران پھیپھڑے بڑی تیزی سے پھولتے ہیں تو اس دوران جتنی آسانی ہوگی سانسن کے اخراج مین اتنے ہی پھیپھڑے زیادہ حرکت کرسکیں‌گے

Leave a reply