ویب چینل مالکان خبردار ہو جائیں، ویب چینلز کی رجسٹریشن کے لیے پیمرا نے فیس شیڈیول جاری کردیا

باغی ٹی وی رپور ٹ کے مطابق ویب چینل مالکان اپنے اپنے ویب چینلز کو پیمرا سے لائسنس شدہ رجسٹرڈ کروالیں.نیوز, کرنٹ افیئرز, ٹرانسمیشنز, دکھانے والے ویب چینلز کی لائسنس رجسٹریشن فیس ا کروڑ روپے مقرر کردی.
رجسٹرڈ نہ کروائے جانے والے ویب چینلز کے خلاف سخت کارروائیاں ہونگی

50 لاکھ جرمانہ 2 سال قید یا دونوں بھی ہوسکتی ہیں،اس فیصلے کا اطلاق تمام یو ٹیوب ,فیس بک, ویب سائیٹس چینلز پر ہوگا.
واضح رہے اس سلسلے میں‌کافی دیر سے خبریں گردش میں تھیں لیکن پیمرا نے اب اس بارے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے .
دیگر تفصیلات کے لئے وزٹ کریں پیمرا کی ویب سائٹ یا نیچے دیئے گئے لنک سے پیمرا سے جاری شدہ ویب چینلز کے لئے پالیسی کو ڈاؤنلوڈ کریں
لنک ڈاؤن لوڈ‌کے لیے کلک کریں

Shares: