شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ہفتہ وار اجلاس
لاہور15 اگست 2020 : وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں. اجلاس میں چئیرمین ریلوے بورڈ حبیب الرحمان گیلانی، سی ای او ریلوے دوست علی لغاری ، آئی جی ریلوے پولیس عارف نواز اور متعلقہ افسران کی شرکت .اجلاس میں زیر بحث آنے والے معاملات میں پسنجر ٹرین پر بریفنگ، ریلوے آپریشنز کی آمدن، فریٹ ٹرین پر ٹریکر نصب کرنے کے منصوبے میں پیش رفت.ریلوے کی زمینوں کو کمرشل استعمال کرنے اور رائل پام کی آمدن و اخراجات شامل ہیں ۔