نیویارک :ویلکم ٹو اسلامک ری پبلک آف امریکہ، امریکی مظاہروں میں جگہ جگہ تکبیر کے نعرے ، نمازوں کی ادائیگی ، اسلام کی دعوت عام,بہت جلد پھیل جائے گا امریکہ میں اسلام ،باغی ٹی وی کے مطابق سیاہ فام شہری کے قتل نے امریکہ کو بدل کررکھ دیا ہے ، اب امریکہ میں لوگ اسلام کے غالب ہونے کی امید کرنے لگے ہیں
باغی ٹی وی کے مطابق امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کے بعد جہاں ایک طرف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں وہاں دوسری طرف امریکی مسلمانوں نے اس مشکل وقت میں مسلمانوں کو ثابت قدم رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہےکہ گھبرانے کی ضرورت نہیں بہت جلد امریکہ میں غلبہ اسلام کا ہوگا
https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1269243143288950786
ذرائع کے مطابق ویسے تو امریکہ میں جگہ جگہ مسلمان پرامن رہنے اورامریکہ مٰیں دین اسلام کے غلبے کے لیے کوششیں کررہے ہیں لیکن کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں کہ جس کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ واقعی امریکہ میں بہت جلد اسلام غالب آجائے گا








