لاہور:نوازشریف جوکشمیریوں کے ساتھ کرگیا،عمران خان نہیں کرسکتے:خواجہ آصف بھی بول اٹھے ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے او آئی سی کے ایجنڈے سے کشمیر ایشو کوشامل نہ کرنے پرحکومت پربرس پڑے

 

 

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے خواجہ آصف کہتے ہیں کہ !کشمیر کے ساتھ موجودہ حکمرانوں نے کیا سلوک کیا۔20ستمبر 2016 کو اسلامی کانفرنس کا نواز شریف حکومت کے دوران موقف ملاحظہ فرمائیں

خواجہ آصف آگے چل کرکہتے ہیں کہ!27-28نومبر نائجرمیں ھونے والے اسلامی کانفرنس کے وزراء خارجہ اجلاس میں کشمیر ایجنڈا سے غائب۔ھماری خارجہ پالیسی کی پستی اورسفارتی تنہائی کا اندازہ لگائیں

Shares: