سنی لیون رات گئے رکشے میں کیا کررہی تھیں: ویڈیوآگئی

0
55

نئی دہلی :سنی لیون رات گئے رکشے میں کیا کررہی تھیں: ویڈیوآگئی ،اطلاعات کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ سنی لیون بھارت کے شہر ممبئی میں راتوں کو آٹو رکشہ میں گھومنے لگیں۔

 

 

گزشتہ دنوں اداکارہ سنی لیون نے ممبئی کو رات میں سفر کیلئے اپنی لگژری گاڑی کے بجائے آٹو رکشہ کا انتخاب کیا اور شوہر کے ہمراہ آٹو رکشہ میں سفر کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=8IgpXH4bJ-c

 

اس دوران سنی لیون نے گلابی (پنک) رنگ کا ماسک بھی پہن رکھا تھا اور ٹراؤزر کے ساتھ ساتھ سر پر دوپٹہ بھی لے رکھا تھا۔

 

 

 

سنی لیون کی رکشے میں سفر کرنے کے مناظر بھی صحافیوں نے کیمرے کی آنکھ میں بند کرلیے اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ اداکارہ نے آٹو رکشہ میں سواری کو ’بہترین سواری‘ بھی قرار دیا۔

 

 

 

Leave a reply