مزید دیکھیں

مقبول

منشیات فروش ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج

قصور بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ صدر قصور کے ہاتھوں...

ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد کی خودکشی

لاہور: سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ایک افسوسناک...

صحافی کی سوشل میڈیا پر تضحیک کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

قصور سوشل میڈیا پر صحافی کی تضحیک کرنے پر پیکا...

5خواتین سےزیادتی اور ویڈیو بنانےوالےملزم کو عبرتناک سزا

آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے رہنما کو 5...

خواجہ سعد رفیق کو کس نے فون کیا کہ وہ ن لیگ کو فارن فنڈنگ پربراہ راست کوریج پرلائیں‌

لاہور:خواجہ سعد رفیق کو کس نے فون کیا کہ وہ ن لیگ کو فارن فنڈنگ پربراہ راست کوریج پرلائیں‌،اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج پرکوئی اعتراض نہیں۔

انہوں نے کہا کہ چھ سال سے حکمران جماعت فارن فنڈنگ کیس میں اسٹے آرڈر کے پیچھے چھپی ہے، وکلا کھڑےکرکےحیلےبہانےکرتےہیں۔

دوسری طرف اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو کہا گیا ہے کہ وہ ن لیگ کو فارن فنڈنگ پربحث کے لیے براہ راست کوریج پرراضی کریں‌

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ن لیگ کے خلاف ثبوت اس قدرمضبوط ہیں کہ براہ راست کوریچ سے ساری فضا ن لیگ کے خلاف ہوجائے گی

سعد رفیق نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کےخلاف ایپلی کیشن کاؤنٹر کرنے کیلئے دی گئی ہے، احتساب کے نام پر صرف انتقام لیاگیاہے، ضمنی الیکشن شروع ہوا ہے اور ن لیگ کے امیدوار کو نیب کا بلاوا آگیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے مکالمے کا وقت ضائع کردیاہے۔

یاد رہے کہ خواجہ سعد رفیق کے خلاف یکے بعد دیگرے مقدمات ختم ہونا بھی اہم اشارے ہیں